Bare Saghir K Oliya Aur Unke Mazar by Anna Suvorova
برصغیر کے اولیاء اوران کے مزار ،روس کی نامورمحقق اور اردو زبان وادب کی معروف اسکالر اینا سفوروا کی سالہا سال کی تحقیقی کاوش کا نتیجہ ہے ۔ انہوں نے برصغیر میں تصوف کے بڑے سلسلوں سے منسلک نمائندہ صوفیائے کرام کے مصدقہ حالات زندگی ان کے مزاروں کی تاریخ اور درگاہوں کے ساتھ وابستہ رسوم پر تحقیقی نظر ڈالی ہے ۔ اس طرح یہ کتاب جنوبی ایشیا کے اولیاء اللہ اورا ن کے سلسلوں کی مفصل اور مبسوط تاریخ مرتب کرتی ہے ۔
یہ کتاب برصغیر میں مسلمانوں کی تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے عام قاری کے لیے بھی اتنی ہی فائدہ مند ہوسکتی ہے جتنی ان بزرگان دین کے عقیدت مندوں کے لیے ۔
Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market