Dehshat K baad by Akbar Ahmed & Brian Forst
11 ستمبر کے بعد کئی لوگوں کاخیال تھا کہ تہذیبوں میں تصادم اب ناگزیر ہوگیا ہے ۔ یہ کتاب تہذیبوں کے درمیان پل جلانے کی بجائے پل تعمیر کرنے کا مختلف اور زیادہ امید افزاء جواب پیش کرتی ہے ۔ میں اس کتاب کو مطالعے کےلیے بہترین سمجھتا ہوں ۔ جمی کارٹر
Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market