Duniya Ka Budtreen Sehra by Charles Blackmore

  Duniya Ka Budtreen Sehra by Charles Blackmore 


چین کے لوگ کہتے ہیں " یہ موت کا صحرا ہے " آپ اس میں داخل تو  ہو سکتے ہیں مگر وہاں سے زندہ سلامت واپس نہیں آسکتے ۔ لیکن تکلا مکان کا یہ صحرا ایک برطانوی جماعت نے کامیابی کے ساتھ عبور کرلیا ۔ یہ صحراسطح سمندر سے پانچ ہزار فٹ بلند ہے اور وہاں بعض ریت کے ٹیلے ایک ایک ہزار فٹ بلند ہیں ۔ اس صحرا کو اس سے پہلے کسی نے عبور نہیں کیا تھا ۔ پہلی بار ایک برطانوی جماعت نے اسے کامیابی کے ساتھ عبور کیا ۔اس جماعت کا سفر پاکستان سے شروع ہوا اور پاکستان میں ہی ختم ہوا ۔ اس سفرمیں کیاکیا مشکلات پیش آئیں اور کن کن دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا ۔ اس انتہائی دلچسپ کتاب میں اس کی داستان بیان کی گئی ہے ۔



 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

Thanks to come here, Please share with your friends.

Previous Post Next Post

نموذج الاتصال