Ilam Ki Saltanat by Vinay Lal

 

 Ilam Ki Saltanat by Vinay Lal 

ایک سلطنت علم کی بھی ہے  ۔ اور یہ سلطنت ان تمام سلطنتوں کے مقابلے میں زیادہ توجہ طلب ہے جنہیں ہم یورپی اور امریکی سامراج سے جوڑتے ہیں یا اس کارپوریٹ شعبے سے وابستہ کرتے ہیں جس نے پوری دنیا کو اپنے اپنے حصے میں تقسیم کررکھا ہے ۔ دانشور ہوتا ہی وہ ہے جو پیش بینی کرے ۔ پیش بینی کے بغیر وہ دانشور ہو ہی نہیں سکتا ۔ اور یہ کتاب اسی امکانی پس منظر میں لکھی گئی ہے ۔ اس کا مقصد علم کی سیاست میں اخلاقی نقطہ نظر پیش کرنا ہے ۔




 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

Thanks to come here, Please share with your friends.

Previous Post Next Post

نموذج الاتصال